the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
 یمن کے عدن میں سعودی سربراہی والی فوج کے کل کے ہوائی حملے میں تین فوجی زخمی ہو گئے۔
یمن کے سیکورٹی ذرائع نے یہ معلومات دی کہ سعودی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر سے عدن بین الاقوامی



ہوائی اڈے کے باہر ایک فوجی گاڑی پر کل ایک میزائل داغا جس میں تین فوجی بری طرح زخمی ہو گئے. زخمی فوجی ہوائی اڈے کی حفاظت کے لئے بنیادی طور پر تعینات دستے کے تھے۔

اس واقعہ سے یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی نااہلی کا ایک اور اشارہ ملتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.